2 جولائی، 2014، 1:36 PM

پاکستان اورہندوستان

پاکستان اورہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان اورہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

مہر نیوز/ 2 جولائی / 2014 ء :پاکستان اورہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے پاکستان اور ہندوستان پاکستان اورہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان اورہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے پاکستان اور ہندوستان پاکستان اورہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔اطلاعات کے مطابق پاکستان میں  ہندوستان کے 296 قیدی موجود ہیں، قیدیوں میں 47سویلین اور237 ماہی گیرقیدی شامل ہیں،بھارتی قیدیوں میں جرائم میں ملوث12نوجوان ماہی گیربھی شامل ہیں۔ ہندوستانی قیدیوں کی فہرست اسلام آبادمیں  ہندوستانی ہائی کمیشن کےحوالےکی گئی۔بھارتی جیلوں میں قیدپاکستانیوں کی فہرست بھارتی حکام نےپاکستانی ہائی کمیشن کےحوالےکی۔

News ID 1837838

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha